the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 3 مئی (یو این آئي) کانگریس نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کی عالمی وباء سے متعلق حالات کے پیش نظر انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کے میچوں کے انعقاد کا کوئی جواز نہیں ہے۔

کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے پیر کے روز یہاں ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اس



وقت ملک عالمی وبا کی لپیٹ میں ہے اور موجودہ ماحول آئی پی ایل جیسے بڑے میچوں کے انعقاد کے لئے موزوں نہیں ہے۔

آئی پی ایل میچ کھیلنے والی ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کے کورونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے میچ منسوخ ہونے کی خبر پر انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے تو اس ماحول میں آئی پی ایل کے انعقاد پر ہی سوال اٹھتاہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.