the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 06 اپریل (یواین آئی) ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشنز (ایم سی اے) نے دوہرایا ہے کہ مہاراشٹر میں کورونا وائرس کو روکنے کے لئے پوری ریاست میں لاک ڈاون نافذ کرنے کے حکومت کے نئے حکم کے باوجود آئی پی ایل مقابلوں پر کوئی اثر نہیں ہوگا اور میچ اپنے مقررہ پروگرام کے مطابق منعقد ہوں گے۔

ایم سی اے کی جانب سے یہ وضاحت اتوار کی شام ریاست



بھر میں مہاراشٹرا حکومت کے اعلان کردہ جزوی طور پر لاک ڈاؤن کے پیش نظر سامنے آئی ہے۔
ایم سی اے کے ایک عہدیدار نے پیر کو ایک بیان میں کہا ، "ہمیں سٹی کارپوریشن کمشنر کا فون موصول ہوا ہے اور ان کی جانب سے ایسوسی ایشن کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے لاک ڈاؤن جیسے اقدامات کا آئی پی ایل میچوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.