: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/11ستمبر(ایجنسی) گرین پارک کانپور کے بعد اب اترپردیش کو ایک اور بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم ملنے والا ہے اور وہ لکھنؤ کے گومتی نگر میں بنا اسٹیڈیم ہے. اس اسٹیڈیم کا معائنہ آئی سی سی
کے نمائندہ نے کر لیا ہے. تقریبا 30 ایکڑ پر بنا اور 50 ہزار ناظرین کی گنجائش ہیں، لیکن اس سال ایک بھی میچ اسٹیڈیم میں ہونے کی امید نہیں ہے. 2018 میں آئی پی ایل کے میچ یہاں ہوسکتے ہیں.