the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 28 اکتوبر (یو این آئی)ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ(بی سی سی آئی) کے صدر سوربھ گنگولی نے کہا ہے کہ رواں سال کا آئی پی ایل ایک سپر ہٹ رہا ہے گنگولی نے اسٹار اسپورٹس شو کرکٹ لائیو میں کہا کہ ناقابل یقین اور مجھے کوئی حیرت نہیں ہے۔
ٹورنامنٹ شروع ہونے سے ایک ماہ قبل ہم آئی پی ایل کے آفیشل براڈکاسٹر اسٹار



اور دیگر تمام وابستگان سے بات چیت کر رہے تھے کہ آیا ہم اس بار یہ کر پائیں گے ، بائیوسیکیور ماحول کا نتیجہ کیا ہوگا اور کیا اس میں کامیابی ہوگی۔

بی سی سی آئی کے صدر نے کہا کہ لیکن ہم نے اپنے منصوبے کے مطابق آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا کیونکہ ہم ہر ایک کی زندگی میں معمول لانا چاہتے ہیں اور کھیل کو واپس کرنا چاہتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.