the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 09 اپریل (یواین آئی) سابق کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے سابق چیئرمین سی کے کھنہ نے آئی پی ایل کے انعقاد کے لئے چیئرمین سورو گنگولی ، سکریٹری جیش شاہ اور بی سی سی آئی کے اراکین کو آئی پی ایل کے انعقاد پر مبارکباد دی ہے مسٹر کھنہ نے کہا کہ ایسے وقت میں جب پورا ملک چیلنج سے



نبردآزما ہے ، ملک میں آئی پی ایل کا انعقاد ایک جرات مندانہ اقدام ہے۔
آئی پی ایل کے میچ لوگوں میں امید اور جوش و خروش کا اضافہ کریں گے۔
اس مرتبہ آئی پی ایل شائقین کے بغیر ہوگا لیکن کرکٹ سنسنی خیزہوگا ، جسے ٹیلی ویژن کے ذریعہ لاکھوں افراد گھروں میں لطف اندوز ہوں گے ، جس کی وجہ سے بھیڑ کم ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.