: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
علی گڑھ؍وارنسی، 28 اپریل(یو این آئی) اتر پردیش کے دو شہروں علی گڑھ اور وارانسی کے کرکٹ شائقین کے لیے اچھی خبر ہے اس اتوار کو وہ اپنے متعلقہ شہروں میں بنائے جانے والے
ٹاٹا آئی پی ایل فین پارکس میں لائیو میچوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے جیو سنیما آئی پی ایل کرکٹ میچوں کی ڈیجیٹل اسٹریمنگ کرے گ بتا دیں کہ جیو سنیما کے پاس آئی پی ایل کے ڈیجیٹل حقوق ہیں