ابوظہبی، 07 نومبر (یواین آئی) دہلی کیپٹلس اور سن رائزرس حیدرآباد کے بیچ اتوار کے روز ہونے والے دوسرے کوالیفائر سے آئی پی ایل فائنل کی دوسری ٹیم کا فیصلہ
ہوگا۔
جو دس نومبر کو خطابی مقابلے میں دفاعی چیمپئن ممبئی انڈینس سے مقابلہ کرے گی۔
19 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والا آئی پی ایل ۔