: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/5جون(ایجنسی) آئی پی ایل میں بیٹنگ کولیکر لگاتار نئے خلاصے ہورہے ہیں، فلمی دنیا کے لوگ بیٹنگ کی دنیا میں کتنے پھنسے ہوئے ہیں، روزانہ نئے نام سامنے آرہے ہیں، پہلے اس کھیل میں سلمان کے بھائی ارباز کا نام آیا تھا اور ارباز نے بیٹنگ میں شامل ہونے کی
بات کو قبول کیا تھا، اربز کے بعد ساجد خان کا نام بھی سٹے بازی میں سامنے آرہا ہے، سونو جالن نے پولیس کو درج کرائے اپنے بیان میں کہا کہ قریب 7 سال پہلے ساجد بھی آئی پی ایل میں سٹہ لگایا کرتے تھے- پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے ابھی تک ساجد کو پوچھ تاچھ کے لیے نوٹس نہیں بھیجا ہے.