: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پونے/20ڈسمبر(ایجنسی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی نیلامی اگلے سال 27 اور 28 جنوری کو بنگلور میں ہوگی- بی سی سی آئی کے سینئر اہلکار نے منگل کے روز کہا کہ 'بین الاقوامی سطح پر کھیلنے والے زیادہ تر کھلاڑیوں کی
واپسی سے یہ بڑی نیلامی ہوگی جو بنگلور میں 27 اور 28 جنوری کو ہوگی. بنگلور میں ہی اس سے پہلے تمام نیلامی منعقد کی گئی تھی اور اس لیے وہ فرنچائزی کی پسند تھا. 'اس سال کی نیلامی میں 80 کروڑ روپے کا بجٹ ہوگا جبکہ پہلے یہ 66 کروڑ روپے تھا.