the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جئے پور/18ڈسمبر(ایجنسی) جے پورمیں چل رہی آئی پی ایل نیلامی میں یوراج سنگھ اوران کے مداحوں کے لئے بری خبرآئی ہے۔ پہلے دورکی بولی (نیلامی) میں یوراج سنگھ پرکسی فرنچائزی نے داوں نہیں لگایا ہے۔ یوراج سسگھ کی بنیادی قیمت (بیس پرائز) ایک کروڑروپئے تھا، لیکن کسی ٹیم نے انہیں خریدنے میں دلچسپی نہیں دکھائی۔


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
ایک وقت تھا جب یوراج سنگھ کا جلوہ تھا اوروہ 16 کروڑکی ریکارڈقیمت میں بھی فروخت ہوئے تھے، لیکن خراب کارکردگی کے سبب آج ان پرداوں لگانے والا کوئی نہیں ہے۔ حالانکہ ابھی یوراج سنگھ کی امیدیں ختم نہیں ہوئی ہیں، کیونکہ دوسرے مرحلے کی بولی میں ان پرداوں لگایا جاسکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.