the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جے پور، 18 دسمبر (ایجنسی) انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) 12 کی نیلامی شروع ہونے سے پہلے تک ایک نامعلوم اسپنر ورون چکرورتی کو کوئی جانتا بھی نہیں تھا لیکن نیلامی کے بعد ہر کسی کی زبان پر اس کھلاڑی کا نام ہے۔ اس کی وجہ ہے ان کو نیلامی میں ملی 8.4 کروڑ روپے کی ناقابل یقین قیمت۔ کنگز الیون پنجاب نے 8.4 کروڑ روپے کی بھاری قیمت میں ورون کو خرید لیا۔


18px; text-align: start;">
ورون کا بیس پرائز محض 20 لاکھ روپے تھا۔ 20 لاکھ کا بیس پرائز رکھنے والے بلے باز شوم دوبے کو ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کی کپتانی والی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور نے پانچ کروڑ روپے کی بھاری بھرکم قیمت پر خرید لیا۔ انگلینڈ کے آل راؤنڈر سیم کیرن کو پنجاب ٹیم نے 7.2 کروڑ روپے کی قیمت پر خریدا ہے جبکہ ان کا بیس پرائز دو کروڑ روپے تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.