: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور/27جنوری(ایجنسی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دھماکہ خیز اور مارکی کھلاڑی ویسٹ انڈیز کے کرس گیل، سری لنکا کے لست ملنگا، انگلش کپتان جو روٹ جیسے نامی چہروں کو ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کے لیے
ہفتہ کو نیلامی کے عمل کے پہلے دن کوئی خریدار ہی نہیں ملا۔
دنیا کی سب سے زیادہ آمدنی والی ٹوئنٹی 20 گھریلو کرکٹ لیگ کیلئے دو روزہ نیلامی کا ہفتہ کو پہلا دن تھا جہاں بہت سے کھلاڑیوں کی قسمت چمک گئی۔ لیکن حیرت انگیز طور پر بہت سے سرکردہ کھلاڑی کو کسی نے نہیں خریدا۔