بنگلور/27جنوری(ایجنسی) اپریل میں آئی پی ایل سال 2018 کی شروعات ہوجائے گی، فی الحال آئی پی ایل کا آخری دور چل رہا ہے- آئی پی ایل میں کھلاڑیوں کی نیلامی کے لیے ایک بے حد خوبصورت اینکر ہمیشہ ہوسٹ کرتے دیکھتی ہے- آئی پی ایل کی اس خوبصورت ہوسٹ کا نام Mayanti
Langer مینتی لینگر ہے-
مینتی کی پیدائش 8نومبر، 1985 کو ہوئی.
مینتی کے والد اور نانا آرمی آفسر تھے.
مینتی کی پڑھائی دہلی کے مارڈن اسکول اور شملہ کے بپش کارٹن اسکول سے ہوئی.
سال 2008 میں گولڈن قطر آرمی وائس ویلفر ایسوسی ایشن کی صدر رہی ہے.
مینتی ہندوستانی کرکٹر Stuart Binny سٹیورٹ بینی کی بیوی بھی ہے.
مینتی ایک اتھیلٹ کھلاڑی بھی ہے.