: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 09 نومبر (ایجنسی) انگلینڈ میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کو ذہن میں رکھتے ہوئے اگلے سال کے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ٹوئنٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کو اس کےمقررہ وقت سے
پہلے منعقد کیا جا سکتا ہے۔ اگلے ورژن کی تاریخوں کا اعلان عام انتخابات 2019 کی تاریخوں کو دیکھنے کے بعد ہی کیا جائے گا۔
انگلینڈ میں 30 مئی سے ہونے والے عالمی کپ میں ہندستانی کرکٹ ٹیم اپنی مہم کا آغاز چھ جون کو جنوبی افریقہ کے خلاف کرے گی۔