the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 13 مئی (ایجنسی) انڈین پریمیئر لیگ -12 کے ہائی وولٹیج فائنل مقابلے کو آخری گیند پر صرف ایک رن سے جیتنے کے بعد ممبئی انڈینس کے کپتان روہت شرما نے کہا کہ فیصلہ کن آخری اوور lasith-malinga لست ملنگا جیسے تجربہ کار بولر کو دینے کا فیصلہ درست رہا۔

ہٹ مین نام



سے مشہور روہت نے میچ کے بعد آخری اوور کی حکمت عملی پر کہاکہ میں آخری اوور ہردک پانڈیا کو دینے پر غور کر رہا تھا لیکن میں ایسے بولر کو گیند سپرد کرنا چاہتا تھا جس نے پہلے بھی ٹیم کے لئے ایسی صورت میں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہو۔
لست ملنگا چمپئن ہے اور بہت تجربہ کار بھی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.