the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/8جنوری(ایجنسی) کرکٹ شائقین کے راحت کی خبر ہے آئ پی ایل کا 12 واں سیزن ہندوستان میں ہی کھیلا جائے گا، لوک سبھا انتخابات کی وجہ سے ملک سے باہر کرایے جانے پر روک لگ گیا ہے، اس سے پہلے خبریں آرہی تھی کہ لوک سبھا انتخابات 2019 کے دوران آئی پی ایل ملک سے باہر کرایا جائے گا، 
بی سی



سی آئی نے اپنی پریس ریلیز میں بتایا کہ ریاست وہ مرکز انتظامیہ /ایجنسیوں سے بات کرنے کے بعد آئی پی ایل کے 12ویں سیزن کا منعقد ہندوستان میں کرانے کا فیصلہ لیا گیا ، آئی پی ایل 2019 کی شروعات 23 مارچ سے ہوگی، ابھی تک لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ابھی نہیں ہوا ہے، آگے کا پروگرام بعد میں جاری کیا جائے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.