the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19فروری(ایجنسی) اس سال ہونے والے انڈین پریئمر لیگ (آئی پی ایل) کا شروعاتی دو ہفتوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، دنیا کی سب سے مقبول ٹی 20 لیگ اس سال 23 مارچ سے کھیلا جائے گا، لیگ کے شروعاتی دو ہفتوں میں 17 میچ کھیلے جائیں گے، لیگ کا افتتاحی میچ مہندر سنگھ دھونی اور ٹیم چنئی سپرکنگس اور ویراٹ کوہلی کی ٹیم رائل چیلنجرس بنگلور کے درمیان چنئی میں کھیلا جائے گا، چنئی نے پچھلے سال یہ خطاب جیتا تھا.


آئی پی ایل 2019 کا شیڈول
تاریخمیچمقام
23 مارچچنئی - بنگلورچنئی
24 مارچکولکتہ - حیدرآبادکولکتہ
24 مارچممبئی - دہلیممبئی
25 مارچراجستھان - پنجاب جئے پور
26 مارچدہلی - چنئینئی دہلی
27 مارچکولکتہ - پنجابکولکتہ
28 مارچ


style="box-sizing: border-box;">بنگلور - ممبئی
بنگلور
29 مارچحیدرآباد- راجستھانحیدرآباد
30 مارچپنجاب - ممبئیموہالی
30 مارچدہلی - کولکتہنئی دہلی
31 مارچحیدرآباد- بنگلور حیدرآباد
31 مارچچنئی - راجستھانچنئی
1 اپریلپنجاب - دہلیموہالی
2 اپریلراجستھان - بنگلور جئے پور
3 اپریلممبئی - چنئیممبئی 
4 اپریلدہلی - حیدرآباددہلی
5 اپریلبنگلور - کولکتہبنگلور
 نوٹ:  میچ شام 4 یا رات 8 بجے سے ہونگے 

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.