: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5مارچ(ایجنسی) آئی پی ایل 2018 کی افتتاحی تقریب ایک دن کے آگے بڑھ گئی ہے، اب یہ چھ اپریل کی جگہ 7 اپریل کو ہوگی، بی سی سی آئی ذرائع کے مطابق ، تقریب کو سپریم کورٹ کی طرف سے کمیٹی آف
ایڈمنسٹریٹو کی مقرر حکم کی وجہ سے کیا گیا ہے، افتتاحی تقریب کی جگہ بھی بدل دیا گیا ہے، پہلے یہ کرکٹ کلب آف انڈیا میں ہونے والی تھی، لیکن اب یہ وانکھیڑے اسٹیڈیم مییں ہوگا، اس تقریب کے بکٹ کا بھی 20 کڑوڑ روپے کم کردیا گیا ہے-