the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/11جنوری(ایجنسی) انڈین پریمیئر لیگ کے 11 ویں سیزن کے لئے کھلاڑیوں کی بولی 27 اور 28 جنوری کو لگنی ہے. اس بولی سے پہلے انڈین پریمیئر لیگ کے 4 بڑے اور اہم کھلاڑیوں کے بیس پرائس کا انکشاف ہو گیا ہے. ٹائمز آف انڈیا میں شائع خبر کی مانیں تو کے کے آر کے سابق کپتان گوتم گمبھیر، ممبئی انڈینس کے اہم بولر رہے ہربھجن سنگھ، کے کے آر کے ہی بلے باز یوسف پٹھان اور ان کے بھائی عرفان پٹھان نے اپنے بیس پرائس طے کر لئے



ہیں.

گووتم - کولکتہ نائٹ رائڈر کے کپتان گوتم رائڈرس کے کپتان رہے گوتم کو انکی فرنچائزی نے ریٹن نہیں کیا جسکے بعد اب انکی قیمت آئی پی ایل نیلامی میں لگے گی- خبروں کے مطابق گوتم نے اپنا بیس پرائس 2 کڑوڑ رکھا ہے. وہیں 

ہربجن سنگھ - ہندوستان کے اسپنروں میں سے ایک، ہربجن سنگھ نے آئی پی ایل کی بیس پرائس دو کروڑ روپے طے کی ہے.

یوسف - ڈوپنگ ٹیسٹ میں ناکام ہونے کی وجہ سے سرخیوں میں آئے یوسف نے اپنا بیس پرائس 75 لاکھ روپئے رکھا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.