the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/20اپریل(ایجنسی) آئی پی ایل کے 11 ویں سیزن میں سال کی پابندی کے بعد راجستھان اور چنئی ٹیمیں آمنے سامنےہے، اب تک کے مظاہرے پر نظر ڈالے تو راجستھان کے مقابلے چنئی زیادہ فائدے میں دیکھتی ہے، حالانکہ چنئی کا ہوم گراؤنڈ بدل چکا ہے، اسے اب اپنے سبھی میچ پونے میں کھیلنے ہے، چنئی اپنے نئے گھریلوں میدان



پونے میں یہ پہلا میچ کھیلے گی اور ٹیم کا ہدف ایک بار پھر جیت کی پٹری پر لوٹنے کا ہوگا، راجستھان اور چنئی دونوں ہی ٹیمیں اپنا پچیھلا میچ ہار کر آرہی ہے.

پیچھلے میچ میں چنئی کو پنجاب نے ہرایا تھا، وہیں راجستھان کو اپنے جے پور میں کولکتہ کی ٹیم کو ہرایا تھا، اب دنوں ٹیمیں میچ میں اپنی واپسی کے لیے کمر کسی ہوئی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.