the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/6اپریل(ایجنسی) میچ آئی پی ایل کا ہویا کسی اور لیگ کا، اگر ٹارگیٹ آخری تین اوور میں 53 رن بنانے کا ہوتو جیت ناممکن جیسی ہی نظر آئے گی، لیکن کولکتہ نے جمعہ کو اسے ممکن کردیکھایا، یقینن ، یہ جیت رسل Andre Russell کی غیر معمولی بیٹنگ نے دلائی ، جنہوں نے صرف 13 گیندوں پر 48 رن بنائے، لیکن اس جیت کی نوی ایک گیند تھی، اسی گینند (نو بال) نے تو پوری بازی پلٹنے کا کام کیا تھا، جب بنگلور جیت کی طرف بڑھ رہی تھی-
میزبان بنگلور Royal Challengers نے آئی پی ایل 2019 جمعہ کو چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلے میں تین وکٹ پر 205 رن بنائے ، 206 رن کے ہدف کا پچھا کرنے اتری کولکتہ Knight Riders کی ٹیم نے 17 اوور کے ختم تک پانچ وکٹ پر 153 رن بنائے تھے، اس



طرح اسے جیت کے لیے آخری 18 گیندوں پر 53 رن بنانے تھے، یعنی ہر گیند پر قریب تین رن، اس وقت رسل تھے اور انکا ساتھ دینے کے لیے ابھی-ابھی گل آئے تھے-
ویراٹ کوہلی نے 18ویں اوور پھینکنے کے لیے محمد سراج کو بولایا، انہوںنے پہلی دو گیندوں پر رسل کو کوئی رن نہیں بنانے دیا، رسل ان دونوں کو چھ بھی نہیں پائے، اس طرح ہدف 16 گیندوں پر 53 رن ہوگیا، سراج کی تیسری گیند وائڈ تھی.

Andre Russel

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.