: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کولکتہ، 13 اپریل (ایجنسی)زبردست فارم میں چل رہے مہندر سنگھ دھونی اور ان کی گزشتہ چمپئن ٹیم چنئی سپر کنگ کو اتوار کو ایڈن گاڑڈن میں ہونے والے آئی پی ایل -12 کے مقابلے میں روکنا کولکتہ نائیٹ رائیڈرز کے لئے ایک بڑا چیلنج ہوگا۔
چنئی اب تک سات میچوں میں
سے چھ جیت کر 12 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل میں سب سے اوپر ہے جبکہ کولکتہ سات میچوں میں تین ہار کر آٹھ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ کولکاتا کو جمعہ کو اپنے ہی میدان میں دہلی کیپٹلس سے سات وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ چنئی نے اس سے ایک دن پہلے جے پور میں راجستھان رائلس کو آخری گیند پر چار وکٹ سے شکست دی تھی۔