نئی دہلی، 21 جنوری (یو این آئی) ہندوستان کے سابق آف اسپنر ہربھجن سنگھ کا کووڈ19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ہربھجن نے کہا ہے کہ جو لوگ حال ہی میں ان کے ساتھ رابطے میں آئے ہیں وہ جلد از جلد اپنا ٹیسٹ
کروا لیں ہربھجن نے ٹویٹر پر یہ خبر دیتے ہوئے کہا، 'میں کووڈ پازیٹو پایا گیا ہے۔
میری علامات ہلکی ہیں۔
میں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے اور تمام ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کر رہا ہوں۔