سڈنی ، 08 ستمبر (ایجنسی) آسٹریلیا کی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے والے Ricky Ponting رکی پونٹنگ زخمی ہونے کی وجہ سے پاکستان کے خلاف عرب امارات میں ہونے والی ٹی20 سیریز میں اپنے کھلاڑیوں کو دستیاب نہیں ہوں گے۔
start;">ایک کمرشل شوٹنگ کے دوران ان کی ایڑھی میں شدید چوٹ لگی ہے جس کے باعث ہیڈ کوچ جسٹن لینگر کی پاکستان کے خلاف سیریز کے لئے جاری تیاریوں کو بڑا دھچکا لگا ہے۔
چوٹ اس نوعیت کی ہے کہ وہ آئندہ عرصے کے لئے بھی اس سیٹ سے محروم ہوسکتے ہیں۔