بنگلور و، 3 اپریل (یو این آئی) لکھنو سپر جائنٹس (ایچ ایس جی) کے تیز گیند باز شیوم ماوی انجری کا شکار ہونے کے بعد انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 سے
باہر ہو گئے ہیں۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ویڈیو پوسٹ میں یہ نہیں بتایا گیا کہ چوٹ کہاں لگی ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں ٹورنامنٹ کو بہت یاد کروں گا۔