بیونس آئرس، 18 مارچ (یو این آئی) ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی پٹھوں میں کھچاؤ کی وجہ سے آئندہ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر سے باہر ہو گئے ہیں۔
میسی کو
کوالیفائرز کے لیے اعلان کردہ 25 رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ سالہ میسی اتوار کو اٹلانٹا یونائیٹڈ کے خلاف میجر لیگ سو کر میں انٹر میامی کی طرف سی جیتے 37 گئے مقابلے میں زخمی ہو گئے تھے۔