بلغراد، 29 جنوری (یو این آئی) سربیا کے لیجنڈری ٹینس کھلاڑی نو واک جو کووچ نے ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے ڈیوس کپ سے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔
جو کو وچ آسٹریلین اوپن کے
سیمی فائنل میچ کے دوران انجری کا شکار ہو گئے تھے اور انہیں ایک سیٹ ہارنے کے بعد میچ سے ریٹائر ہونا پڑا تھا۔
جمعے کو پہلے راؤنڈ کوالیفائنگ میچ میں سر بیا کا مقابلہ ڈنمارک سے ہو گا۔