the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
میلبورن، 13 فروری (یواین آئی) دنیا کے نمبر ایک ٹینس کھلاڑی سربیا کے نوواک جوکووچ نے ہیمسٹرنگ اسٹرین کی وجہ سے ہفتہ کو پریکٹس میں حصہ نہیں لیا اور اب ان کے چوتھےراؤنڈ کے میچ میں کھیلنے کے لئے فٹ رہنے کے تعلق سے اسکین رپورٹ کاانتظار ہے۔

آسٹریلیائی اوپن میں



ریکارڈ آٹھ دفعہ کے فاتح جوکووچ جمعہ کے روز امریکہ کے ٹیلر فرٹز کے خلاف اپنے تیسرے راؤنڈ کے میچ میں تیسرے سیٹ کے دوران پھسل گئے تھےاورانہیں چوٹ لگ گئی تھی۔
بعد میں وہ علاج کے لئے میچ کے مقام سے باہر چلے گئے تھےاور پھر کورٹ پر لوٹ کر انہوں نے پانچ سیٹوں میں جیت درج کی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.