سڈنی، 9 جنوری (یو این آئی) آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کا بارڈر - گاوسکر ٹیسٹ سیریز کے دوران ٹخنے کی چوٹ کی وجہ سے چیمپئنز ٹرافی میں کھیلنا مشکوک ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا
(سی اے) نے جمعرات کو کہا کہ زخمی کمنز سری لنکا کے دو ٹیسٹ میچوں کے دورے پر نہیں جائیں گے۔
اس دوران وہ پیٹر نٹی چھٹی پر ہوں گے اور آنے والے دنوں میں ان کے ٹخنے کا اسکین کیا جائے گا۔