: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راولپنڈی، 5 اکتوبر (یو این آئی) انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس پٹھوں کی انجری سے صحت یاب نہیں ہوئے ہیں، اس لیے وہ پاکستان کے ساتھ پہلے ٹیسٹ میچ میں
نہیں کھیلیں گے۔ اسٹوکس کی جگہ کرس ووکس تقریبا ڈھائی سال بعد گھر سے باہر ٹیسٹ کھیلتے نظر آئیں گے۔ وو کس نے آخری بار ایشیا میں 2016 میں کوئی ٹیسٹ کھیلا تھا۔