: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہیملٹن/یکم فروری(ایجنس) پہلے دو ون ڈے میچوں میں تگڑی جیت کے بعد خواتین ٹیم انڈیا کو نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے جھٹکا دیتے ہوئے تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دے دی. نیوزی لینڈ نے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں
شاندار واپسی کرتے ہوئے پہلے ٹیم انڈیا کو صرف 149 رنز پر سمیٹا اور پھر 30 اوور سے پہلے ہی 150 کے ہدف کو صرف دو وکٹ کے نقصان پر بنا لیا. یہ میچ میں انڈیا کی کپتان متالی راج کے کیریئر کا 200 واں ون ڈے تھا، لیکن اس میں وہ صرف 9 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئیں.