: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راجکوٹ/4اکتوبر(ایجنسی) ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے دن جمعرات کو چار وکٹ پر ریکارڈ 364 رن بنا کر اپنی پوزیشن مضبوط کرلی ہے، یہ دونوں ٹیموں کے درمیان ہوئے اب تک
کے ٹیسٹ میچوں میں پہلے دن کا سب سے بڑا اسکور ہے، اس انگیز میں پرتھوی کی سنچری کے ساتھ پوجارا اور کپتان ویراٹ کی نصف سنچری کا اہم کردار رہا، اسکے علاوہ کپتان رہانے نے بھی 41 رنوں کی اہم انگیز کھیلی ہے.