: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/25اکتوبر(ایجنسی) بی سی سی آئی کی آل انڈیا سینئر انتخابی کمیٹی نے جمعرات کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے جانے والے باقی کے تین ونڈے میچوں کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا، تیز گیند باز محمد سمیع کو باہر جانا پڑا ہے جبکہ جسپریت بومرا اور بھونیشور کمار کی واپسی ہوئی ہے، بی سی سی آئی نے جمعرات کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے ٹیم کااعلان کیا، پہلے دو میچوں کے لیے 14 رکنی ٹیم کاانتخاب
کیا گیا تھا، لیکن باقی کے تین میچوں کے لے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے.