the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ/5نومبر(ایجنسی) ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ منگل کو لکھنؤ کے Ekana International Stadium میں ہونے جارہا ہے، اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں قریب 24 سال بعد دیوالی کے موقع پر میچ کھیلا جائے گا، نئے اسٹیڈیم میں چھ نومبر کو ہونے والے دوسرے ٹی 20 کرکٹ مقابلے کے گواہ ہونگے نوابوں



کے شہر کے قریب 50 ہزار کرکٹ شائقین ، اسکے ساتھ ہی لکھنؤ میں بین الاقوامی کرکٹ کی میزبانی کا پچھلے تقریبا ڈھائی دہائیوں سے چلا آرہی خشکی ختم ہوجائے گی.

لکھنؤ میں آخری انٹرنیشنل کرکٹ میچ جنوری 1994 میں ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ کے طور پر کھیلا گیا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.