اندور/22ڈسمبر(ایجنسی)دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی ٹاس جیت کر سری لنکا نے پہلے گیند بازی لیکر ہندوستان کو بلے بازی کے لیے بولایا- ٹیم انڈیا کے سلامی بلے باز اور کپتان روہت شرما نے راہل کے ساتھ مل کر دھماکہ دار شروعات کی- 8اوور میں روہت شرما نے چھکہ
لگا کر اپنا نصف سنچری پوری کی- روہت نے بھی دھواں دار بلے بازی کرتے ہوئے 28 گیندوں پر 41 رن بنائے-
ہندوستان نے 10 اوورز میں بنا وکٹ گنوائے 117 رن بنا لیے-
سری لینکا کی بالنگ موثر نہیں رہی- 9 اوور تک ہی سری لنکائی کپتان نے 7 گیند بازوں کو آزما لیا.