the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کولمبو/12مارچ(ایجنسی) نڈاس ٹرافی ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے اپنے پہلے میچ میں سری لنکا سے ملی ہار کا بدلا لینے کے لیے ہندوستانی ٹیم پوری طرح سے تیار ہے، لیکن اس میچ پر موسم کی مار پڑتی دیکھائی دے رہی ہے- خراب موسم کی وجہ سے میچ شروع ہونے میں تھوڑی دیر ہورہی ہے- اس سے پہلے



گھنے بادل ہونے کی وجہ سے پورے میدان کو کور سے ڈھانک دیا گیا تھا-
خراب موسم کی وجہ سے ٹاس بھی 15 منٹ دیری سے ہوسکتا ہے- پہلے میدان سے کور ہٹادیا گیا تھا، لیکن بعد میں کور پھر سے ڈال دیا گیا، پہلے امید جتائی جارہی تھی کہ میچ شام 7.15 بجے سے شروع ہوسکتا ہے. لیکن ابھی تک ٹاس نہیں ہوپایا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.