the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/7فروری(ایجنسی) غیر ملکی سرزمین پر ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا زبردست مظاہرہ جاری ہے. افریقہ کے خلاف پہلا میچ جیت چکی خواتین ٹیم دوسرے میچ میں بھی شاندار فارم میں نظر آرہی ہے. افریقہ کے Kimberley میں دوسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا.



شروعات میں لگا کہ ٹیم انڈیا یہاں بڑا اسکور کھڑا نہیں کر پائے گی، لیکن اوپنر کے طور سیمرتی مدھانا smriti-mandhana نے ایک بار پھر سے شاندار اننگز کھیل کر نہ صرف اپنی ٹیم کو شاندار اسکور تک پہنچایا، بلکہ اپنے نام بھی ایک منفرد ریکارڈ درج کر لیا.

سیمرتی 129 گیندوں میں 135 رنز بناکر آوٹ ہوئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.