: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جوہانسبرگ/9فروری(ایجنسی) جیت کے رتھ پر سوار ہندوستانی ٹیم ہفتہ کو یہاں جنوبی افریقہ کے خلاف چوتھے ون ڈے کے ذریعے سیریز میں تاریخی جیت درج کرنے
اترے گی جبکہ میزبان کا ارادہ ساکھ بچانے کا ہوگا. سیریز میں 0-3 بنانے کے بعد ہندوستان کو اب آفریقی سرزمین پر پہلے ونڈے سیریز جیتنے کے لیے صرف ایک اور جیت کی ضرورت ہے.