: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/17جنوری(ایجنسی) نیوزی لینڈ ہندوستان کے ساتھ کھیلی جانے والی ونڈے سیریز کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اس ٹیم میں تین کھلاڑیوں mitchell-santner-tom-latham-grandhomme کی واپسی ہوئی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان 23
جنوری سے پانچ ونڈے میچوں کی سیریز (ہند-نیوزی لینڈ) کھیلی جائے گی، اس کے بعد دونوں ٹیمیں تین ٹی 20 میچ کھیلے گی، ہندوستانی ٹیم فی الحال آسٹریلیا میں ونڈے سیریز کھیل رہی ہے، اسے آسٹریلیا دورے پر اپنا آخری میچ جمعہ 18 جنوری کو کھیلنا ہے.