the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناٹنگھم، 13جون (ایجنسی) ہندستان اور نیوزی لینڈ کے مابین آئی سی سی عالمی کپ مقابلے میں جمعرات کومیدا ن گیلا ہونے کی وجہ سے ٹاس میں تاخیر ہوگی۔

ہندستان۔نیوزی لینڈ کے مابین اس مقابلے میں بارش ہونے کا اندیشہ کل ہی ظاہر کردیا گیا تھا۔

 دونوں ٹیموں میں، ٹورنامنٹ میں ٹاپ ٹیم بنے کی کوشش ہے، نیوزی لینڈ نے ابھی تک اپنے تینوں میچ جیتے ہیں- وہیں ٹیم انڈیا بھی اپنے پہلے دونوں میچ جیت کر پورے جوش میں ہے- ورلڈ کپ میں ابھی تک دونوں ٹیموں کے درمیان سات میچ ہوئے ہیں، ان میں سے نیوزی لینڈ نے چار اور ٹیم انڈیا نے تین میچ جیتے ہیں.

Update from Trent Bridge </div>
</div>
<div class= فیس بک پر شیئر کریں! ٹویٹر پر ٹویٹ کریں

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.