: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہیملٹن (نیوزی لینڈ) ہندوستان کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں ملی جیت سے خوش نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ken-williamson کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ ہندوستان جیسی مضبوط ٹیم کے خلاف اتنی بڑی جیت ملنا شاندار ہے. ولیمسن نے اس جیت کا کریڈٹ اپنے گیندبازوں کو
دیا ہے، نیوزی لینڈ نے نے سیڈن پارک پر جمعرات کو کھیلے گئے چوتھے ونڈے میچ میں ہندوستان کو ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کی دعوت دیتے ہوئے اسکی پاری 92 رنوں پر ہی سمٹ دی اور اسکے بعد 14.4 اووروں میں دو وکٹ کے نقصان پر اس ہدف کو حاصل کرکے مہمان ٹیم کو 8 وکٹ سے شکست دی.