the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیپئر،23جنوری(ایجنسی)ہندوستان نے آج یہاں اپنی شاندار گیند بازی کی بدولت نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ میں آٹھ وکٹ سے جیت کے ساتھ پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی سبقت حاصل کرلی۔ چائنا مین گیند باز کلدیپ یادو نے چار ،تیز گیند باز محمد سمیع نے تین،اور لیگ اسپینر یجویندر چہل



نے دو وکٹ حاصل کئے۔


ہندوستان نے اپنی بہترین گیند بازی کی بدولت نیوزی لینڈ کو 38اووروں میں 157رنز پر سمیٹ دیا اور اس کے بعد 35.5اوور میں صرف دو وکٹ کھوکر جیت کا ہدف بآسانی حاصل کرلیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.