: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لارڈس/11اگست(ایجنسی) لندن کے لارڈس میدان میں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے تیسرے دن ہندوستان کے گیند بازی میں وہ خاص نہیں دیکھا پائی جو انگلینڈ کی گیندبازی میں تھی، انگلینڈ کی گیندبازی
کی کامیابی میں موسم کا بھی کافی بڑا ہاتھ تھا جسکی وجہ سے ٹیم انڈیا صرف 107 رن پر سمٹ گئی، لیکن ہندوستانی گیندباز بھی پوری طرح سے ناکام نظر نہیں آئے، اس میں سب سے بڑا رول محمد سمیع کا رہا، سمیع نے اس انگیز میں دوسرے انگیز تک اہم موقع پر تین وکٹ لیے.