: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28ستمبر(ایجنسی) ایشیا کپ کے فائنل میں ٹیم انڈیا کے سامنے بنگلہ دیش کی ٹیم نے شاندار شروعات کی، سلامی جوڑی نے پہلے وکٹ کے لیے 120 رن جوڑے، اس وقت لگ رہا تھا کہ ٹیم انڈیا کے سامنے کمزور مانے جارہی بنگلہ دیش کی ٹیم بڑا
اسکور کھڑا کرے گی، لیکن ایسا ہوا نہیں، کپتان روہت شرما نے اپنے سب سے اہم ہتھیار کو مورچے پر لگایا ، ٹیم انڈیا کے گولڈن ارم کہے جانے والے کیدار جادھو نے اپنے پہلے ہی اوور کی پانچویں گیند مہدی حسن کو آوٹ کرکے ٹیم انڈیا کا انتظار ختم کردیا.