the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/12مارچ(ایجنسی) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان alex-carey الیکس کیری کا ماننا ہے کہ ٹیم کے پچھلے 18 مہینے کی سخت محنت نے دھیرے-دھیرے اپنا رنگ دیکھنا شروع کردیا ہے، اسی کی بدولت اب وہ ونڈے سیریز (ہند-آسٹریلیا) جتنے کے قریب ہے، ہندوستان کے ساتھ جاری پانچ میچوں کی ونڈے سیریز میں آسٹریلیا



2-2 سے برابری پر ہے، سیریز کا پانچواں میچ چہارشنبہ (13 مارچ) کو فیروز شاہ کوٹلہ میدان پر کھیلا جائے گا.
الیکس کیری نے منگل کو کہا ، سیریز کی شروعات میں ہم دباؤ میں تھے، سیریز جتنے کی کنارے پر آکر ہم حقیقت میں بہت پرجوش ہے، ہم نے پہلے دو میچوں میں اچھی کرکٹ کھیلی تھی لیکن تھوڑے سی کثر رہ گئی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.