: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/16نومبر(ایجنسی) ٹیم انڈسٹری پہلی بار ٹیسٹ سیریز جیتنے کے ارادے سے آسٹریلیا دورے کے لیے جمعہ کو آسٹریلیا روانہ ہوگئی جہاں اسے چار ٹیسٹ ، تین ونڈے اور تین ٹی 20 میچ کھیلنے ہیں، ٹیم انڈیا کے کئی ارکان نے ٹیوٹر پر اس دورے کے لیکر اپنے خیالات ظاہر کیے ہیں، کلدیپ یادو نے اسے دلچسپ چیلنج بتایا.