the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/23فروری(ایجنس) ہندوستانی ٹیم آنے والے ورلڈ کپ سے پہلے آخری انٹرنیشنل سیریز کھیلنے کو تیار ہے، یہ سیریز اسی آسٹریلیا سے ہونا ہے جسے ہم نے صرف ایک مہینے پہلے ہرایا ہے، آسٹریلیا کی ٹیم ہندوستان پہنچ چکی ہے، اسے پچھلی سیریز کی طرح اس بار بھی بال ٹیمپرینگ کے مجرم اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کے بنا ہی کھیلنا ہوگا، دوسری  طرف ہندوستانی ٹیم میں ویراٹ کوہلی واپس ہوئے ہیں، حالانکہ ٹیم انڈیا کو ہادریک پانڈیا کے زخمی ہونے



سے جھٹکا بھی لگا ہے.

آسٹریلیا کی ٹیم اس دورے پر دو ٹی 20 اور پانچ ونڈے میچ کھیلے گی، پہلے ٹی 20 سیریز کھیلی جائے گی، ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ اتوار 24 فروری کو وشاکھاپٹنم میں کھیلا جائے گا، اسکے بعد 27 فروری کو بنگلور میں دوسرا ٹی 20 میچ کھیلا جائے گا. اسکے بعد 27 فروری کو بنگلور میں دوسرا ٹی 20 میچ ، ونڈے سیریز مارچ میں شروع ہوگی، اس سریریز کا پہلا میچ دو مارچ کو حیدرآباد میں ہوگا، ونڈے سیریز کا آخری میچ 13 فروری کو کھیلا جائے گا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.