the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ٹوکیو، 30 جولائی (یواین آئی) عالمی چیمپئن ہندوستان کی پی وی سندھو نے جاپان کی اکانے یاماگوچی کو جمعہ کے روز مسلسل سیٹوں میں 20-22، 13-21 سے شکست دے کر مسلسل دوسری مرتبہ ٹوکیو اولمپک کے خواتین کے سنگلز زمرے کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا اور وہ اپنا تمغہ برقرار رکھنے سے صرف ایک جیت دور ہیں پچھلے ریو اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی



چھٹی سیڈ سندھو نے چوتھی سیڈ اکانے سے پہلا گیم باآسانی 13-21 سے جیت لیا اور دوسرے گیم میں 6-12کی مضبوط برتری حاصل کی لیکن جاپانی کھلاڑی نے واپسی کرتے ہوئے 16-16 سے برابری حاصل کی اور پھر 16-18 سے آگے ہوگئیں۔
سندھو نے بھی زور لگایا اور 18 -18 سے برابری حاصل کرلی۔
اکانے نے اب دو پوائنٹس لے کر18-20 کی برتری حاصل کی اور میچ میں گیم پوائنٹس تک پہنچ گئیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.