the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی/16اکتوبر(ایجنسی) انڈونیشیا میں صفِ اوّل کے فٹبال کلب Persela Lamongan کا معروف گول کیپر اتوار کے روز Semen Padang کلب کے خلاف میچ کے دوران چوٹ لگنے کے سبب زندگی کی بازی گیا۔

انڈونیشیئن لیگ کے سلسلے میں کھیلے جا رہے میچ کے پہلے ہاف کے ختم ہونے سے قبل پیڈانگ کلب نے پرسیلا کلب کے گول پر حملہ کیا جس کو روکنے کے دوران گول کیپر چیئرل ہدیٰ Choirul Huda مخالف ٹیم کے کھلاڑی کی



ٹانگ لگنے سے زخمی ہو گیا۔

اس منظر کی وڈیو کے مطابق ہودا پہلے شدید تکلیف سے کراہتا رہا اور پھر بے ہوش ہو گیا۔ چند سیکنڈوں میں ہی طبّی ٹیم نے ہنگامی امداد فراہم کی تاہم ہودا کی تشویش ناک حالت کے سبب اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

بعد ازاں ہسپتال میں ہودا کی وفات کی تصدیق کر دی گئی۔ ٹیم کے کوچ نے بتایا کہ اس موقع پر "تمام کھلاڑی میچ ختم کر کے ہسپتال پہنچ گئے"۔ کوچ کے مطابق "ہودا کی موت ہم سب کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے"۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.