جکارتہ، 17 جولائی (ایجنسی) ہندوستان کی اسٹار کھلاڑی اور پانچویں سیڈ پی وی سندھو اور كدامبي سری کانت نے بدھ کے روز مرد و خواتین زمرے کے سنگلز مقابلے جیت کر انڈونیشیا اوپن Indonesia Open بي ڈبليوایف ورلڈ ٹور سپر
۔
1000 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں داخلہ حاصل کر لیا۔
خواتین کے سنگلز کے پہلے دور میں سندھو کیلئے اگرچہ غیر سیڈڈ آیا اوهوري کے خلاف جیت آسان نہیں رہی اور انہوں نے ایک گھنٹے تک چلے تین گیمو میں جاکر 11۔